💥رجبی کونڈوں کی حقیقت💥
سوال(41- 87):
22/ رجب کو لوگ امام جعفر صادق کے نام سے کونڈے بھرتے ہیں، اور اس کی بڑی برکت و فضیلت بیان کرتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟ کیا کتاب و سنت سے اس کا ثبوت ہے؟
جواب:
22/ رجب کے کونڈے کا کتاب وسنت سے کوئی ثبوت نہیں ہے، در اصل یہ شیعوں کا ایک تہوار ہے، جو صحابی رسول حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر جن سے انہیں ازلی دشمنی ہے بطور خوشی مناتے اور اچھے اچھے پکوان پکاتے کھاتے ہیں، اور جشن مناتے ہیں، مگر اسے اہل سنت میں رائج کرنے کے لئے انہوں نے اس حقیقت پر پردہ ڈال دیا، اور اس کی برکات اور فضائل کو بیان کرنے کے لئے ایک افسانہ گھڑ کر مشہور کر دیا.
جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک لکڑہارے کو اس کی بیوی کے 22/ رجب کو جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کے نام کونڈا بھرنے کی وجہ سے ڈھیر ساری دولت مل گئی، اور جنگل میں اسے سونے کا خزانہ مل گیا، جس سے اس کی ساری پریشانیاں دور ہوگئیں، اس نے شاندار کوٹھی بنالی، اور بڑے عیش و آرام سے رہنے لگا، جبکہ امیر مدینہ کی بیوی نے اس لکڑ ہارے کی بیوی کی بات کو تسلیم نہیں کیا تو اس کے شوہر اور اہل خانہ طرح طرح کی مصائب کا شکار ہوئے، سارے عہدے اور مراعات چھین لی گئیں، اور بڑی ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، اور جب اپنی غلطی کا اعتراف کر کے انہوں نے توبہ کیا تب جا کر ان مصائب سے انہیں نجات ملی.
یہ پوری کہانی من گھڑت اور شیعی وضاعین کے ذہنوں کی اختراع ہے، پوری تاریخ مدینہ چھان لیجئے آپ کو اس طرح کے واقعہ کا کہیں تذکرہ نہیں ملے گا۔
پھر اس میں غیر اللہ کے لئے نذر و نیاز ہے، جو توحید کے منافی اور شرکیہ عمل ہے.
امام جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کی تاریخ ولادت 8/ رمضان المبارک اور تاریخ وفات 15/ شوال ہے، اس طرح اس دن کا ان سے کوئی تعلق نہیں، اور ان کی طرف اس کی نسبت سراسر جھوٹ اور کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر جشن منانے کے لئے ہے جو عظیم گناہ اور اہل سنت کے عقیدہ کے خلاف ہے۔
🥀☘☘☘☘☘
نعمة المنان مجموع فتاوى فضيلة الدكتور فضل الرحمن: جلد اول، صفحہ: (243)
•••═══ ༻✿༺═══ •••
🌟✍معاویہ ؓ کون ہے🌟
✍پیغمبر ؐ کی زوجہ کے بھائی کا نام معاویہ ؓ ہے
✍جو پیغمبر ؐ کو وضو کا پانی لاکر دے اس شخص کا نام معاویہ ؓ ہے
✍جو پیغمبر ؐ کا پرسنل سیکٹری ہے اس کا نام معاویہ ؓ ہے
✍جو پیغمبر ؐ کے مہمانوں کو سنبھالے اس کا نام معاویہ ؓ ہے
✍جو پیغمبر ؐ کی زبان سے قرآن سن کر لکھے اس کا نام معاویہ ؓ ہے
✍پیغمبر ؐ کے ستر صحابہؓ کا نام معاویہ ؓ ہے
🌹حضرت علیؓ کے بھائی عقیل بن ابی طالب کے بیٹے کا نام معاویہ ہے
✍حضرت جعفر طیار ؓ کے بیٹے عبداللہ بن جعفر طیار کے بیٹے کا نام معاویہ ہے
✍حضرت زین العابدین کا بیٹا عبداللہ اصغر ہے عبداللہ اصغر کے بیٹے کا نام یعنی امام زین العابدین کے پوتے کا نام معاویہ ہے
✍امام باقر کے بھتیجے کا نام معاویہ ہے
امام جعفر صادق کے چچا کا نام معاویہ ہے
امام موسیٰ کاظم کے دادا کا نام معاویہ ہے
🌹حضرت علیؓ کی 18 بیٹیاں ہیں ایک بیٹی کا نام رملہ ہے رملہ کا جس سے نکاح ہوا اس شخص یعنی حضرت علیؓ کے داماد کا نام معاویہ ہے
📝🌟حضرت امام موسیٰ کاظم نے ایک شخص کو بلایا اور فرمایا وصیت لکھ کہ میرے بعد امام🌟 علی رضا بنے گا جو وصیت لکھتا ہے اس لکھنے والے کاتب کا نام معاویہ ہے
✍اور جو بطور گواہ وصیت پر دستخط کرتا ہے اس گواہ کا نام بھی معاویہ ہے حضرت علیؓ کے بھلے شاگرد کا نام معاویہ ہے
امام جعفر صادق کے دو شاگردوں کا نام معاویہ ہے
------------------------------------
📝تاریخ سے کیا پوچھتے ہو معاویہؓ کی صداقت
کیا تمہارے پاس معاویہؓ کا لکھا ہوا قرآن نہیں