صرف 5 دن میں سگریٹ چھوڑنے کا پروگرام
بریدہ کے اندر میں سگریٹ مخالف مہم کی علمبردار خیری ادارہ کی جانب سے سگریٹ نوشی کرنے والے لوگوں کی عادت کی تبدیلی کے تئیں اپنے اصلاحی منہج پر چلتے ہوئے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے اعتماد شدہ یہ پروگرام پیش کیا جارہا ہے۔
اس برنامج کو جے وین مکفرلاند ایم ڈی اور المان جے فولکمبرگ کی جانب سے سن 1964میں نشر کیا گیا،اس کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور کینسر ایسوسی ایشن آف امریکہ ،ہارٹ ایشوشی ایشن اف امریکہ کی جانب سے اجازت منظوری بھی ملی تھی۔
اسے پوری دنیا میں مختلف ممالک میں پیش کیا گیا جس میں 20ملین سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا۔
اور اس پروگرام کو ناقابل یقین(حیران کن) کامیابیاں حاصل ہوئیں ۔
اس پروگرام کا مقصد سگریٹ نوشی کرنے والوں کے روز مرہ کی عادات لو بتدریج چھڑانے کی کوشش ہے تاکہ وہ مکمل طور پر اس سے نجات پاسکیں ۔
پہلے دن کی رات میں:
1/تھوڑا چہل قدمی کریں اور گہری سانس لیں ۔
2/سونے سے پہلے گرم پانی سے غسل کریں۔
3/اپنے صبح بیداری کے وقت کو سابقہ وقت سے آدھا گھنٹے پہلے کیلئے تبدیل کرلیں ۔
پہلے دن:
1/صبح بیداری کے وقت یہ خیال میں رہے کہ اپ ایک نئے چیلنج میں ہیں جسےآپ ہی کو جیتنا ہے!!
ا/ناشتہ سے پہلے غسل کرلیں
ب/ایک یا دو گلاس نیم گرم پانی پئیں۔
ت/ایک گلاس ادرک لیمون کے ساتھ پئیں۔(×)
ث/حتی المقدور چائے، کافی سے پرہیز کریں نیز انرجی ڈرنک اور غازی مشروبات سے مکمل دور رہیں۔
ج/آج کے دن پورے 24 گھنٹے زیادہ سے زیادہ پھل (خصوصا سنترے،اناناس،کیلے اور انگور)تناول کریں ، حسب استطاعت خوب تازہ جوس پئیں۔
2/ناشتے کے بعد:
ا-اعصاب کی راحت کے لئے کھلی ہوا میں گہری سانس لیں۔(ہر کھانے کے بعد بھی)۔
ب-پانچ منٹ چلنے کی کوشس کریں اگر چہ گھر کے اندر ہی(ہر کھانے کے بعد)۔
3/جب آپ کو سگریٹ نوشی کی خواہش پریشان کرے تب درج ذیل عمل کریں:
ا-یاد کریں کہ آپ نے سگریٹ نہ پینے کا عہد کیا ہے اور آپ ایک حقیقی چیلنج میں ہیں!۔
ب-ایک گلاس پانی پی لیں ۔
ت-گہری سانس لیں ۔
ث-شکر سے خالی کوئی چیونگم منھ میں ڈال لیں اور کوئی بھی پھل تناول کریں۔(سنترہ کھانا بہتر ہوگا)۔
ج-اپنے کسی سگریٹ نوشی نہ کرنے والے دوست کے پاس فون پر بات کرلیں۔
ح- وقت ظہر سے قبل یہ کوشش کریں کہ آپ نے تین یا اس سے زیادہ پانی یا جوس پی لیا ہے۔اور دن کے بقیہ حصے میں اس مقدار سے زیادہ پینے کی کوشش کریں۔(×)
4/دوپہر کا کھانا:
ا-دوپہر کا کھانا(تمام کھانے)کسی بھی سگریٹ نوشی کرنے والے شخص سے پرہیز کریں ۔
ب-چاول اور لال گوشت نہ کھائیں ۔
ت-آپ مکمل طور سے پھلوں اور سبزیوں پر انحصار کریں،اور اسے ہی شوربہ کے ساتھ بنیادی کھانے کے طور پر استعمال کریں۔
ث- تازہ جوش پئیں(سنترہ)۔
ج-دوپہر کے کھانے کے بعد گہری سانس لیں،اور دس منٹ کےلئے چلیں ۔
ح-سگریٹ پینے والی جگہ بیٹھنے سے بچیں۔
خ-اگر کام کررہے ہوں تو گھر واپسی کے عام اور متعین وقت کو تبدیل کرنے کی کوشس کرو(اپنے مدیر کو اس بہادری والے فیصلہ کی اطلاع دو)۔
5/رات کا کھانا:
ا-شوربہ-روٹی-سلاد-پھل- جوس یادودھ۔
ب-رات کے کھانے کے فورا بعد گہری سانس لیں اور جہاں سگریٹ پیا کرتے تھے وہاں نہ بیٹھیں اسی طرح زیادہ دیر تک کمپیوٹر یا ٹی کے سامنے بیٹھنے سے پرہیز کریں۔
ج-اپنے دانتوں کو برش اور منجن سے صاف کرلیں،تاکہ سگریٹ نوشی کی رغبت ختم ہوسکے۔
دوسرے دن:
1/صبح جلدی بیدار ہوں،گہری سانس لیں اور ایک گلاس گرم پانی پئیں۔
2/ناشتہ:
ا-پھل،سبزی،اور تازے جوس پر ترکیز کریں ۔
ب-توست-زبادی-فول سوڈانی کا زبدہ-ابالا انڈا۔
ت-ایک گلاس ادرک لیمون کے ساتھ نوش کریں۔
ث-ناشتے کے فورا بعد کھلی ہوا میں تھوڑی دیر چہل قدمی کریں۔
3/بغیر شکر والی چیونگم استعمال کریں اور سگریٹ نوشوں کے ساتھ بیٹھنے سے پرہیز کریں۔
4/زیادہ سے زیادہ پانی اور تازہ جوس پئیں، جوس الگ الگ پئیں مگر سنترے اور اناناس کے جوس کو ترجیح دیں۔
5/چائے اور کافی سے پرہیز کریں ۔
دوپہر کا کھانا:
ا-سبزی اور پھلوں کو ترجیح دیں۔
ب-روٹی کھائیں ، چاول اور لال گوشت سے پرہیز کریں ۔
ت-زیادہ سے زیادہ تازہ جوس استمرار کے ساتھ پیتے رہیں ۔
7/فون یا موبائل پر بات کرتے ہوئے اطمینان سے گفتگو کریں،مختصر گفتگو کریں اور بات لمبی نہ کریں،اور ہمیشہ گہری سانس لیا کریں ۔
8/سگریٹ کی دوکان کے راستے پر جانے سے بچیں ۔
9/شام کا کھانا:
ا-تیل والے کھانے سے پرہیز کریں ۔
ب-ہلکا اور صحتمند کھانے کھائیں۔
ت-شام کا کھانا کھاکر تھوڑا چہل قدمی کریں ۔
تیسرے چوتھے اور پانچویں دن:
1/ناشتے دوپہر اور شام کے کھانے میں صحتمند غذاؤں کا استعمال کریں اور پھل سبزیوں کو ترجیح دیں ۔
2/پانی اور تازہ جوس زیادہ سے زیادہ پئیں۔
3/خود کو مبارکباد دیں کہ آپ کا جسم زہر سے خالی ہورہاہے
4/روزانہ ورزش کا اہتمام کریں۔
5/تنہا نہ بیٹھیں(اپنے گھر والوں اور اپنے ایسے دوستوں کے ساتھ بیٹھیں جو اس برائی سے دو چار نہ ہوں)یا ایسی جگہوں پر بیٹھیں جہاں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے۔
6/شب بیداری اور تھکاوٹ سے بچیں اور روزانہ کافی مقدار میں نیند اور آرام کیا کریں ۔
7/زیادہ نہ کھائیں اور حتی الامکان چائے اور کافی سے پرہیز کریں۔
8/روزانہ کم از کم 8گلاس پانی پئیں۔
9/ہمیشہ سگریٹ چھوڑنے کے فوائد کو یادرکھا رکھیں۔
10/ہمیشہ۔۔ لیمون کے ستھ ادرک کی مشروب کو اپنا پسندیدہ ڈرنک بنائیں۔
اللہ اپ کو توفیق عنایت فرمائے،ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔