اولیاء کی کرامات حق ہوتی ہیں
عقیدہ طحاویہ میں بھی ہے کہ كرامات الأولياء حق
کسی کو انکار نہیں
مگر ہم جھوٹی کرامتون کا انکار کرتے ہیں صحیح کرامات کا کوئی انکار نہیں کرتا۔
پاکستان میں ہر پھل پیش کرنے کی کرامات اور تربوز کا سوال والا واقعہ
امام سافعی:اگر کسی کو ہوا میں اڑتے،پانی پر تیرتے اور اگ پر چلتے تو اسے ولی مت ماننا جب تک کہ اس کے عمل کو کتاب وسنت پر نہ تول لینا۔