☆کوئی مسجد 1857 سے پہلے دکھاو؟
ج:ائمہ مجتہدین کہ پیدائش(ابوحنیفہ 80-شافعی150-مالک160-احمد 241 سے قبل کی تمام مسجدمیں سلفی ہی ہیں؟
☆چار مسلک اور مشرب (ایک سمندر سے چار نہریں یہ پانچواں کہاں سے آیا ؟)۔
ج:وہ سمندر ہی پہلا اور پانچواں ہے،جس یہ چار نہریں نکلیں پہلے صاف تھے مگر آگے جتنے گئے گندگی بڑھتی گئی۔
صحت کا خیال تو گندہ پانی نہیں منیرل واٹر
ایمان کی پرواہ نہیں؟
☆سلفی (وہابی)محمد بن عبدالوہاب کو مانتے ہیں؟
ج:ہرگز نہیں ہم کتاب و سنت کو مانتے ہیں اگر محمد بن عبدالوہاب کی کوئی بات کتاب و سنت کے مخالف ہوگی تو ہم اسے رد کرنے کو تیار ہیں،ہمارے نزدیک چاروں ائمہ کی اہمیت ہے کسی کو کسی پر برتری نہیں جس کی بات قرآن وسنت کے مطابق ہوئی لے لئے ،ہمارے ترجیح دلائل سے متعلق ہوتے ہیں شخصیت پرستی پر نہیں یہی وجہ کہ ہمارے یہاں کبھی کسی کا قول راجح تو کبھی کسی کا !
☆اہل حدیث انگریز کی پیداوار ہے،انگریزوں کے خلاف ہمیں نے خون بہایا ہے،الزام لگانے والے تو إعلام الأعلام بأن هندوستان دار الإسلام نام سے کتاب لکھ کر ان کے گود میں بیٹھ گئے تھے۔