القائمة الرئيسية

الصفحات

○فقہ حنفی کو قرآن و حدیث کا نچوڑ کہنا قرآن و حدیث کی توہین  ہے۔
○حنفی مسلک میں:
لا نكاح إلا بولي...
إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم...سبعا.
سنة الفجر إذا أقيمت الصلاة.
كيفية الفحص عن بكارة المرأة(البيض /الجدار).
قراءة الفاتحة مع الإمام.
الآمين بالجهر.
كيفية القيام في الصف أثناء الصلاة.
صلاة الوتر مثل  المغرب (طريقة الفرق برفع اليدين)
رفع اليدين.
کہتے ہیں کہ رفع یدین والی روایت کے راوی حضرت عبداللہ بن عمر ہین مگرنہیں کرتے تھے۔
مطلب یہ کہ آپ پہلے کرتے تھے مگر بعد میں ترک کردیا تھا،جبکہ اس کہ کوئی حقیقت نہیں کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری عمر میں اسلام لانے والے بھی اس طرح نقل کیا ہے کہ آپ کرتے تھے جیسے :مالک بن حویرث اور وائل بن حجر وغیرہ۔
مذکورہ روایت جو ابن عمر سے منقول ہے وہ امام بحالی نے ابوبکر بن عیاش عن حسین عن مجاہد ، عن عبداللہ بن عمر نقل کیا ہے کہ وہ صرف تکبیر تحریمہ پر رفع یدین کرتے تھے
 ابوبکر بن عیاش آخری عمر میں حفظ میں خرابی کے شکار ہوگئے تھے تغیر باخرہ
جبکہ نافع سے ایک روایت ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ تکبیر رکوع اٹھتے اور تیسری رکعت میں جاتے وقت رفع یدین کرے تھے جسے بخاری ابوداود اور بیہقی نے روایت کی ہے۔
محارب بن دثار
رفع الیدین میں ابوبکر بن عیاش کی روایت پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا ۔
عبداللہ بن عمر کنکریان مارتے تھے نہ کرنے والے کو۔
امام بخاری نے یحی بن معین سے نکل کیا ہے کہ ابوبکر کی بات بے بنیاد ہے۔

الدعاء الجماعي بعد الصلاة.
الصلاة في آخر الوقت.
حرمةالزوجة على زوجه الميت والعكس.
التفريق بين الفرض والنفل في القراءة(سورة في الاخريين).
منع النساء لحضور المساجد للصلاة
مقصود الخبر کی بیوی 90 سال تک انتظار کرے گی۔
عورت کو نکاح کے فسخ کا اختیار صرف ہمبستری سے عاجزی کی صورت میں ہوگا۔اگر ایک بار بھی کرلے تو یہ اختیار بھی ختم(اس پر مالکیہ کا فتوی اختیار کیا گیا ہے)۔
سکران کا طلاق بھی انھیں مسائل میں سے ہے جن میں فتوی فقہ حنفی کے خلاف دیا جاتا ہے۔
تین طلاق کا مسئلہ بھی کتاب وسنت کے خلاف ہے جو حرامہ کا سبب بنتا ہے جس سے کئی خاندان برباد ہوگئے۔
○درہم کے بقدر پاخانہ کو پاکیزہ ۔۔۔۔نعوذباللہ۔
○تشہد کے نادر بیٹھیں اور ہوا خارج ہوجائے تو نماز مکمل ۔۔۔نعوذ باللہ۔
○باوضو شخص زنا یا لواطت کرلے تو بھئ باوضو ۔۔۔نعوذ باللہ۔
○فارسی میں نماز جائز اردو میں خطبہ نہیں (امام ابو حنیفہ نے رجوع کیا ۔۔۔۔میاں نذیر)
○إنما المشركون نجس فلا يقربوا المسجد الحرام
...وفي الهداية :لابأس بالذمي أن يدخل المسجد الحرام.
○كتب عليكم القصاص في القتلى(لو قتل بالاغراق في الماء فلا قصاص).
 ○مقدار المهر لم يعين في الكتاب والسنة لكن عندهم ١٠دراهم ٣٢ روبيه و ٦ آنا.
السارق والسارقة اقطعوا...سارق الكفن لا تقطع بيده.
الذي يسرق و يؤتي المسروق لشخص في الخارج لا تقطع يد أحدهما.
الوالدات يرضعن أولادهن حولين+حمله و فصاله في عامين...لكن عندهم سنتان ونصف سنة.
○فاقرؤوا ما تيسر من القرآن :يجوز عندهم قراءة القرآن بالفارسيةو إن كان يعرف االعربية.
جلسة الإستراحة...هذا في آخر عمره (حديث مالك بن الحويرث)
وهو راوي رفع اليدين
○تحريم الربا لكنهم يقولون لوكان واحد في بلد الكفر
تحريم الخمر ولكن عندهم البر والشعير والعسل والذرة مباح ولا حد.
في الفتاوي الهندية (عالمكيرية)
ثمن الكلب (متفق عليه)
الهداية:الكلب السباع والنمر معلم أو غير معلم يجوز بيعه.
●کرایہ دیکر کوئی منہ کالا کرے کسی عورت سے تو اس پر کوئی حد نہیں نعوذ باللہ۔
●میں جب جب شادی کروں میری بیوی کو طلاق(طلاق معلق)کی مثال،فقہ حنفی کے مطابق واقع ہوجاتا ہے یہ الہدایہ میں ہے، جسے کہا جاتا ہے الہدایہ کالقرآن نعوذبالہہ
●عورتیں سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں مگر مرد کیلئے ناجائز کیوں؟