القائمة الرئيسية

الصفحات

☆نبی کے نام پر انگوٹھا چومنا:
ابوبکر سے ثابت(ملا علی قاری نے ذکر کیا مگر سند نہیں)۔
موضوعات میں 
کسی بھی حدیث کی کتاب میں نہیں ملے گی ۔
مسند دیلمی(مسند فردوس)
نظر کمزور نہیں ہوتی 
نابینون کی بصارت کیوں واپس نہ ہوتی۔
یہ تو مشاہدے کے بھی خلاف۔