عقائد(1)
☆الآية الكبرى في شرح قصة الإسراء للسيوطي.(أفضل كتاب في بابه كما قال جلال الدين القاسمي).
☆أسماء الله لعبدالقادر السقاف
☆نواقض الإيمان الإعتقادية وضوابط التكفير عند السلف لدكتور محمد بن عبدالله الوهيبي(لمعرفة حكم مرتكب الكبيرة).
السير والسوانح(2)
☆أشرف السوانح (اس کتاب میں اشرف علی تھانوی صاحب کے نانا نانی کا واقعہ ہے جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ مردوں کو خود اختیار ہوتا ہے دنیا میں آنے جانے کا جبکہ اللہ تعالی فرماتا ہے:(الله يتوفى الأنفس حين موتها ...).
☆إعلام الأعلام بأن هندوستان دار الإسلام احمد رضا نے انگریزوں کے زمانے میں ان کی دفاع کیلئے لکھا تھا جبکہ اہل حدیثوں نے انگریزوں کو ہندوستان سے بھاگنے کیلئے بے شمار قربانیاں دیں اور الٹےکہتے ہیں وہابی انگریز کی پیداوار ہے،خوب ہی کہا ہے مولانا حسرت مو ہانی نے

خرد کا نام جنوں پڑ گیا جنوں کا خرد
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے